بارواں اجلاس
20th June 2009
گورنر
اجلاس کے نوٹیفیکیشن |
|
درج ذیل کسی بھی اعلانیہ پر کلک کریں اور مرکز اطلاعات سے اس کی تفصیلات پڑھیںـ
|
اجلاس کا لائحہ عمل |
|
بجٹ اجلاس 2009-10 پروگرام۔
نمبر شمار دن و تاریخ کارروائی 1 بروزہفتہ مورخہ 20جون 2009 i . میزانیہ برائے سال 2009-10کا پیش کیا جانا۔ ii . ضمنی میزانیہ برائے سال 2008-09کا پیش کیا جانا۔ 2 بروزاتوار مورخہ21جون 2009 کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ 3 بروز سوموار مورخہ 22جون 2009 کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ 4 بروزمنگل مورخہ 23جون 2009 i. ضمنی مطالبات زر برائے سال 2008-09 ii. میزانیہ برائے سال 2009-10پر بحیثیت مجموعی عام بحث۔ 5 بروزبدھ مورخہ 24جون 2009 میزانیہ برائے سال 2009-10 پر بحیثیت مجموعی عام بحث۔ 6 بروزجمعر ات مورخہ25جون 2009 i. میزانیہ برائے سال 2009-10 پر بحیثیت مجموعی عام بحث۔ ii. سرکاری کارروائی برائے قانون سازی۔ iii . مطالبات زر بابت سال 10-2009 7 بروز جمعہ مورخہ 26جون 2009 i .اخراجات کے مصدقہ گوشواروں کا ایوان کی میز پر رکھا جانا۔ 8 بروزہفتہ مورخہ 27جون 2009 i. سرکاری کارروائی برائے قانون سازی۔ سیکرٹری بلوچستان صوبائی اسمبلی کوئٹہ مورخہ25جون 2009ء |
اجلاس کی نشستیں |
|
ذیل میں دیے گۓ کسی بھی نشست کے لنک پر کلک کریں اوراس کی تفصیلات پڑھیں- Jun 27Jun 26 Jun 25 Jun 24 Jun 23 Jun 20 |
پینل آف چئیرمین |
کاروائی کا خلاصہ |
| اجلاس کے خلاصے کے لئیے یہاں کلک کریں- |

