دیگر سوالنامے

Assembly Information

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے پہلے سیشن میں کتنے ممبران شریک ہوئے؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اقلیت کے لئے کل کتنی سیٹیں مختص ہیں ؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی میں خواتین کے لئے کل کتنی سیٹیں مختص ہیں ؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی میں موجودہ کتنی سیٹیں ہیں ؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا اجلاس کب منعقد کیا گیا تھا؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی کی عمارت کا سنگ بنیاد کس نے رکھا تھا ؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا ڈپٹی اسپیکر کون تھا؟

پہلا قائدایوان کون تھا ؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا اپوزیشن لیڈر کون تھا ؟

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا اسپیکر کون تھا ؟

21ممبران نے شرکت کی جس میں 1عورت اور 20 مرد شامل تھے۔

بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اقلیت کے لئے کل کتنی سیٹیں مختص ہیں ؟
تین سیٹیں

بلوچستان صوبائی اسمبلی میں خواتین کے لئے کل کتنی سیٹیں مختص ہیں ؟
گیارہ سیٹیں

بلوچستان صوبائی اسمبلی میں موجودہ کتنی سیٹیں ہیں ؟
65 سیٹیں

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا اجلاس کب منعقد کیا گیا تھا؟
بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا اجلاس 02 مئ 1972 کو منعقد ہوا تھا ۔

بلوچستان صوبائی اسمبلی کی عمارت کا سنگ بنیاد کس نے رکھا تھا ؟
گورنربلوچستان محمد اکبر خان بگٹی نے 1973 میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کی عمارت کاسنگ بنیاد رکھا تھا۔

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا ڈپٹی اسپیکر کون تھا؟
مولوی شمس الدین

پہلا قائدایوان کون تھا ؟
سردار عطاءاللہ مینگل

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا اپوزیشن لیڈر کون تھا ؟
غوث بخش رئیسانی

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا پہلا اسپیکر کون تھا ؟
محمد خان باروزئی