4th June 2009

اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کی وطن واپسی

بلوچستان صوبائ اسمبلی سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمداسلم بھوتانی اسپیکر صوبائ اسمبلی کے بیرون ملک دورے سے واپسی پر ڈپٹی اسپیکر سید مطیع اللہ آغا نے 4  جون  2009ء سے بحیثیت قائم مقام اسپیکر فرائض کی انجام دہی ترک کردی ہے۔