اسپیکر کادورہ کیسکو ھیڈ کوارٹرزچیف یگزیکٹیوسے ملاقات کی
اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے کیسکو ھیڈ کواوٹر کوئٹہ میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کیسکو انجینیئر محمد شفیق خٹک سے ملاقات کی اور ان سے ضلع لسبیلہ کے دریجی اور اس سے ملحقہ گاوں کو بجلی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا کیسکو چیف نے انھیں میک گیر برقی قلت، صوبے کی برقی شعبہ میں بہتری کے لئے کیسکو کے کویت فنڈز اور پباک ورکس پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی اسلم بھوتانی نے کیسکو کی کاوشوں کی تعریف کی اور اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چیف انجینیئراور دیگر سینیئر افسران بھی ہمراہ تھے۔

