مطیع اللہ آغا قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی ہو نگے۔
کوئٹہ(خ ن) صوبائی اسمبلی بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی محمد اسلم بھو تانی کا قائم مقام گورنر بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پر سید مطیع اللہ آغا ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو قائم مقام اسپیکر کا عھدھ سوںپا گیا ھے ۔

