2008-till date

شخصی خاکہ

 سید عبدالباری آغا

پی بی ۱۰۔ پشین
 
موجودہ منصب Minister: پبلک ہیلت انجینرنگ
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
وفاق لمدارس
پیشہ درس وتدریس
سیاسی وابستگی جمعیت علماء اسلام   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام سید عبدالعلی آغا
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
جاۓ پیدائش پشین
مستقل پتہ ,جینوا ہوٹل منصفی روڈ کوئٹہ
موجودہ پتہ ,کچا مکان نزد ڈاکٹر قدیر خان اکیڈمی پٹیل روڈ کوئٹہ
Off: 081-9202321
Res: 081-2840311
Mob: 0302-8380683
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
بلوچستان صوبائی اسمبلی ایم پی اے 2002-2007
بلوچستان صوبائی اسمبلی پبلک ہیلت انجینرنگ 2002-2007
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
جمعیت علماء اسلام ایم ایم اے صدر پیشن 5 سال
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ سید مولانا عبدالباری آغا ولد سید حاجی عبدالعلی آغا  1967 میں عجب زئی ضلع پشین میں پیداہوئے انہوں نے وفاق المدارس ملتان سے اپنی علوم کی تعلیم حاصل کی ماضی میں 1990 تا 1993 تک رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں ۔  2002 کے عام انتخابات میں وہ پشین کے حلقہ 10-PB سے تسری مرتبہ رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ان کا تعلق Jui(F  سے ہے وہ سری لنکا، سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور افغانستان کے دورے کرچکے ہیں ۔ انہوں نے APDM کے فیصلے کے تنازل میں  2 اکتوبر  2009 کو اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیا ۔
زبان عربی, پشتو, اردو
مذہب اسلام