2008-till date

شخصی خاکہ

 سردار مسعود علی خان

پی بی ۱۴۔ لورالائی
 
موجودہ منصب Minister: لیٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
پیشہ جاگیردار
مائن اونر
سیاسی وابستگی ہم خیال گروپ   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام سردار محمد طاہر لونی
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
تاریخ پیدائش 1960-03-03
جاۓ پیدائش دکی
قبیلہ لونی
مستقل پتہ سپنزر ہوٹل اینگل روڈ کوئٹہ
موجودہ پتہ وجودہ پتہ 154شہباز ٹاون فیز1 کوئٹہ
,Off: 081-9201749
Res: 081-2835192
Mob:0300-9384490
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ڈسٹرکٹ کونسل چیر مین لورالائی
ڈسٹرکٹ زاکوۃ کیمیٹی چیر مین لورالائی
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر معدینیات 2002-2007
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
آزاد ڈسٹرکٹ حیڈ
پاکستان مسلم لیگ (ق) 2004-2009
غیرملکی دورے
ملک دورے کا مقصد مدت
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ جناب مسعو لونی ولد محمد طاہر خان لونی  1961 میں لورالائی میں پیداہوئے ۔انہوں نے  1980 میں گریجویٹ کی ماضی میں وہ لورالائی ڈسٹرکٹ کونسل وڈسٹرکٹ زکوٰة لورالائی کے چار سال تک چیئرمین رہ چکے ہیں۔ ان کا تعلق مسلم لیگ( ق) سے ہے وہ  2002 کے عام انتخابات میں لورالائی کے حلقہ 4-PB سے رکن صوبائی اسمبلی منتخت ہوئے ۔ وہ وزیر مدنیات رہ چکے ہیں۔
زبان پشتو, اردو
مذہب اسلام