2008-till date

شخصی خاکہ

جناب مولوی محمد سرور

پی بی ۱۵۔ موسیٰ خیل
 
موجودہ منصب Minister: محنت وافرادی قوت
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
پیشہ تاجر
سیاسی وابستگی جمعیت علماء اسلام   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام شادنام
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
قبیلہ موسیٰ خیل
مستقل پتہ محمود آباد موسی خیل ٹاون۔
موجودہ پتہ نیو الگیلانی روڈ مسلم اسٹریٹ کوئٹہ
آفس :۔ 081-9202007
رہائش :۔ 081-2833150 
فکس:۔ 081-9201619 
موبائل نمبر:۔ 0300-3909355
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ڈسٹرکٹ گورنمٹ
ڈسٹرکٹ زاکوۃ کیمیٹی
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ مولوی محمد سرور نے  1990 میں اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیااور مسلسل تین مرتبہ جے ۔یو۔آئی ،ضلع موسیٰ خیل کے سیکرٹری جنرل اور تین مرتبہ ضلعی امیر رہے ہیںٕ ۔
زبان عربی, پشتو, اردو
مذہب اسلام