2008-till date
شخصی خاکہ
مسز نصرین رحمان کھیتران
پی بی ۱۷۔ بارکھان |
|
| موجودہ منصب |
Minister: محکمہ الاٹ نہں کیا گیا
|
| تعلیمی قابلیت |
یچلر آف آرٹس
|
| پیشہ |
سیاستدان
|
| سیاسی وابستگی |
پاکستان مسلم لیگ (ق)
(اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) |
| والد کا نام |
سردار عبدالرحمٰن کھیتران |
| ازدواجی حیثیت |
شادی شدہ |
| مستقل پتہ |
حاجی کوٹ ضلع بارکھان۔ |
| موجودہ پتہ |
مکان نمبر 10 بلال ریزیڈنسی جناح روڈ کوئٹہ |
| غیرملکی دورے |
|
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ |
محترمہ نسرین رحمان کھیتران زوجہ سردار عبدالرحمٰن کھیتران لاہور میں پیدا ہو ئی ہیں ۔ اُنہوں نے گریجویشن کیا ۔ B.SC (نرسنگ) کی اور مختصرسروس میڈکل کمیشن 1978, 1980اور 1994میں بالترتیب کیا آپ کا تعلق( PML (Q) سے ہے ۔ وہ عام انتخابات 2002میں 17-PB لورالائی سے بلو چستان صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہو ئیں ۔اس سے پہلے وہ CMHمنگلا ،ملٹری ہسپتال راو لپنڈی اور CMH لاہور میں لیفٹینٹ کیپٹن اور میجر کے عہدہ پر رہی ہیں۔ |
| زبان |
اردو |
| مذہب |
اسلام |