2008-till date

شخصی خاکہ

 شیخ جعفر خان مندوخیل

پی بی ۱۹۔ ژوب
 
تعلیمی قابلیت بیچلر آف آرٹس
پیشہ زراعت
تاجر
سیاسی وابستگی پاکستان مسلم لیگ (ق)   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام حاجی سعداللہ خان مندوخیل
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
تاریخ پیدائش 1956-12-26
جاۓ پیدائش ژوب
قبیلہ مندوخیل
مستقل پتہ جانان ہاوس گنج محلہ کلی شیخان روڈژوب۔
Off:   0822-413234
Res:0822-413004
موجودہ پتہ جانان ہاوس خدائیداد روڈ کوئٹہ۔
Off:   081-2824021
Res:081-2824060
انتخابی حلقہ کا پتہ جانان ہاوس گنج محلہ کلی شیخان روڈژوب۔
Off:   0822-413234
Res:0822-413004
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر تعلیم
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر مالیات 1993-1996
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر ایگریکلچر
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر بورڈ آف ریوینو
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر زکواة
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن صدر
پاکستان مسلم لیگ سینیر وائس پریزیڈنٹ 1990-1999
پاکستان مسلم لیگ (ق) جنرل سیکریٹری 2003-2006
موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب
نام ایوان مدت رشتہ
شیخ ظریف خان مندوخیل سینٹ خالو / ماموں / چچا / پھوپھا
شیخ صوبیدار خان مندوخیل سینٹ خالو / ماموں / چچا / پھوپھا
ایاز خان مندوخیل سینٹ رشۃ دار
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ جناب جعفر خان مندوخیل ولد حاجی شیخ سعداللہ خان مندوخیل 26دسمبر1956ء کو ضلع ژوب میں پیدا  ہو ئے ۔اُنہوں نے 1979ء میں بلو چستان یو نیور سٹی سے گریجویشن کی ۔وہ 2002-1997-1993- 1990 میں چار مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں ۔ وہ 2002کے عام انتخابات میں ژوب PB.19,II سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہو ئے وہ مسلم لیگ(ق) سے تعلق رکھتے ہیں ۔ وہ امریکہ ،سعودی عرب ،برطانیہ ،یونان ،متحدہ عرب امارات ،ترکمستان ،ترکی اور اُزبکستان کے دورے کر چکے ہیں۔
زبان انگریزی, پشتو, اردو
مذہب اسلام