2008-till date
شخصی خاکہ
جناب مولانا عبدالواسعپی بی ۲۰۔ قلعہ سیف اللہ |
|
|||||||||||||||||||||
| موجودہ منصب | Senior Minister: منصوبہ بندی و ترقیات |
|||||||||||||||||||||
| تعلیمی قابلیت |
یچلر آف آرٹس |
|||||||||||||||||||||
| پیشہ |
زراعت |
|||||||||||||||||||||
| سیاسی وابستگی | جمعیت علماء اسلام (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) | |||||||||||||||||||||
| والد کا نام | مولوی محمد رفیق | |||||||||||||||||||||
| ازدواجی حیثیت | شادی شدہ | |||||||||||||||||||||
| مستقل پتہ | گاوں غنڈا منا تحصیل مسلم باغ ضلع قلعہ سیف اللہ۔ Tel:- 081-9201478 Mob:- 0333-7805378 |
|||||||||||||||||||||
| غیرملکی دورے |
|
|||||||||||||||||||||
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ | ولانا عبدالواسع ولد مولانا محمد رفیق 1962 میں ضلع قلعہ سیف اللہ میں پیداہوئے انہوں نے تعلیم وفاق المدارس سے حاصل کی ۔ وہ ایک مذہبی سکالرہیں ۔ وہ 2002 کے عام انتخابات میں قلعہ سیف اللہ کے حلقہ 23-PB میں بطور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ۔ سیاسی طور پر ان کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے ہے ۔ انہوں نے سنیئروزیر منصوبہ بندی وترقیات خدمات انجام دیں اور پھر APDM کے فیصلہ کے نتیجہ میں 2 اکتوبر2007 کو مستعفی ہوگئے وہ برطانیہ ، فجی آسٹریلیا ، ایران ،ترکی ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے دورے کرچکے ہیں۔ | |||||||||||||||||||||
| زبان | عربی, پشتو, اردو | |||||||||||||||||||||
| مذہب | اسلام |

