2008-2013
شخصی خاکہ
میر محمد عاصم کرد گیلوپی بی ۳۰۔ بولان |
![]() |
موجودہ منصب | Minister: خزانہ |
تعلیمی قابلیت |
یچلر آف آرٹس |
پیشہ |
جاگیردار |
سیاسی وابستگی | ہم خیال گروپ (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) |
والد کا نام | حاجی خان محمد کرد |
ازدواجی حیثیت | شادی شدہ |
مستقل پتہ | ہاوس نمبر76 ریلوے ہاوسنگ سوسائٹی کوئٹہ۔ |
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ | جناب عاصم کرد گیلو ولد خان محمد کرد 1958 کو کوئٹہ میں پیداہوئے وہ وزیر مالیات حکومت بلوچستان کے عہدہ پر فائز ہے انہوں نے بلوچستان یونیورسٹی سے گریجویشن کی پیشے کے حوالہ سے وہ لینڈلارڈہیں وہ مسلم لیگ (ن) سے وابستہ رہے ان کا سیاسی کیریئر 17 سال پر محیط ہے وہ 2002 کے انتخابات میں کچی کے حلقہ 30-PB سے منتخب ہوئے وہ یورپ ،مشرق وسطیٰ اور موریسش کے دورے کرچکے ہیں۔ |
زبان | براہوی, اردو |
مذہب | اسلام |