2008-till date

شخصی خاکہ

 سردار ثناءاللہ زہری

پی بی ۳۳۔ خضدار I
 
موجودہ منصب Minister: ایس اینڈ جی اے ڈی
تعلیمی قابلیت گریجوایشن
پیشہ جاگیردار
سیاسی وابستگی نیشنل پارٹی   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام سردار دودا خان
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
تاریخ پیدائش 1961-08-04
قبیلہ زہری
مستقل پتہ جھالاوان ہاوس انجیرہ زہری خضدار
موجودہ پتہ اے 4 زرغون روڈ کوئٹہ
آفس:۔ 081-9202560
رہائش:۔ 081-283523
موبائل نمبر:۔ 0333-2207522
فکس:۔  081-9202702
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر لوکل گورنمنٹ 1988-1990
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر لوکل گورنمنٹ 1990-1993
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیرداخلہ 2002-2003
بلوچستان صوبائی اسمبلی ایم پی اے 2002-2007
Senate سینیٹر 1997-1999
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
بلوچستان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی صدر 2002-2004
بلوچستان نیشنل پارٹی سینیر نائب صدر 1997-1999
نیشنل پارٹی پارلیمینٹیرینز صدر 2008 تا حال
پاکستان نیشنل پارٹی سینیر نائب صدر 1988-1997
موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب
نام ایوان مدت رشتہ
میر ظفراللہ خان صوبائی اسمبلی بلوچستان 2008-2013 بھائی
میر اسرالللہ خان زہری سینٹ 2006-2012 بھائی
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ سردار ثناء اللہ زہری چیف آف چھالاوان ولد سردار دودا خان زہری ضلع خضدار کے علاقے انجیرہ میں پیدا ہو ئے ۔اُنہوں نے گریجویشن بلو چستان یو نیور سٹی سے  کیا ۔وہ 1990سے  1993 تک  بلو چستان صوبائی اسمبلی  کے رکن رہے ہیں ۔آپ 1997 میں سنیٹر منتخب ہو ئے تھے ۔ اور تیسری ٹرم کے لئے 2002کے عام انتخابات میں بلو چستان اسمبلی کے رکن منتخب ہو ئے اور 2002 سے 2003 تک وزیر جیل خانہ جات اور قبائلی امور کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔اُنہوں نے دنیا کے مختلف ممالک کی سیر کی اور عمرہ کی سعادت حاصل کی ۔اُنہوں نے امریکہ ۔جر منی ،بر طانیہ ،کنیڈا ،چائنا ،بنگلہ دیش ۔عرب امارات اور سعودی عرب اور کئی دوسرے ممالک کی سیر کی ۔آپ کے چھوٹے بھائی سردار اسرار للہ زہری 1993 سے 1996ء تک  بلو چستان صوبائی اسمبلی کے رکن رہے ہہیں ۔اور بطور وزیر صحت اور وزیر لو کل گورنمنٹ خدمات انجام دیے  ہیں ۔ 
زبان بلوچی, براہوی, انگریزی, پشتو, اردو
مذہب اسلام