2008-till date
شخصی خاکہ
نواب محمد اسلم خان ریسانیپی بی ۳۸۔ مستونگ / کوئٹہ |
|
|||||||||||||||||||||
| موجودہ منصب | Chief Minister |
|||||||||||||||||||||
| تعلیمی قابلیت |
ماسٹر آف آرٹس : پولیٹکل سائنس |
|||||||||||||||||||||
| پیشہ |
تاجر جاگیردار سیاستدان |
|||||||||||||||||||||
| سیاسی وابستگی | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) | |||||||||||||||||||||
| والد کا نام | نواب غوث بخش ریسانی | |||||||||||||||||||||
| ازدواجی حیثیت | شادی شدہ | |||||||||||||||||||||
| تاریخ پیدائش | 1955-07-05 | |||||||||||||||||||||
| جاۓ پیدائش | کوئٹہ | |||||||||||||||||||||
| قبیلہ | ریسانی | |||||||||||||||||||||
| مستقل پتہ | ساروان ہاوس رئیسانی روڈ کوئٹہ۔ | |||||||||||||||||||||
| موجودہ پتہ | وزیراعلیٰ ہائوس بلوچستان کوئٹہ | |||||||||||||||||||||
| سابقہ سرکاری عہدے |
|
|||||||||||||||||||||
| سیاسی سفر |
|
|||||||||||||||||||||
| غیر قانون ساز اداروں میں عہدہ |
|
|||||||||||||||||||||
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ |
نواب محمد اسلم رئیسانی کا تعلق بلوچستان کے مشہور و معروف قبیلہ رئیسانی کے نواب خاندان سے ھے ان کے آباو اجداد ساراون کے قبائل کے چیف رہ کے ہیں اور ان کے والد نواب غوث بخش رئیسانی کے شہادت کے بعد بڑے بیٹے ھونے کے ناطے وہ چیف آف ساروان کے منصب پر فائز ہیں۔ ۔اور اس کے علاوہ وہ ایک ترقی پسند زمیندار بھی ہیں صدر بلوچستان زراعت چیمبر ھونے کے ناطے وہ زمینداروں میں نئی ٹیکنالوجی اور طریقے متعارف کررہے ہیں اور اس کے علاوہ زمینداروں کے فلاح و بہبود میں بھی ان کا بڑا عمل دخل ہے۔ اپنے والد کے نقش و قدم پر چلتے ھوئے وہ جنگلی حیات کے بقاء کے لئے وائلڈ لائف کنزرویشن کے تا حیات ممبر بھی ہیں۔ وہ ایک سرگرم عمل سیاستدان ھوتے ھوئے اور ممبر مرکزی کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی، چار مرتبہ بلوچستان اسمبلی کے ممبر رہ چکے ہیں 9 اپری 2008 ء کو بلا مقابلہ بلوچستان کے وزیر اعلی منتخب ھوئے اور اپنے منصب کا حلف اٹھایا ان کے مشاغل میں کوہ پیمائی، سیاست، زمینداری اور مچھلی کا شکار شامل ہیں۔ انہوں نے بیرن ملک دورے کئے ہیں جن میں برطانیہ، امریکہ، سعودی عرب، جرمنی، فرانس، ایران، جاپان، عرب امارات، سویڈن، افغانستان، ہالینڈ، بیلجیئم اور سنگاپور شامل ہیں۔ |
|||||||||||||||||||||
| زبان | بلوچی, براہوی, انگریزی, پشتو, اردو | |||||||||||||||||||||
| مذہب | اسلام |

