2008-till date
شخصی خاکہ
میر امان اللہ نوتیزئیپی بی ۳۹۔ چاغی |
|
| موجودہ منصب | Minister: محکمہ ٹرانسپورٹ |
| تعلیمی قابلیت |
یچلر آف آرٹس |
| پیشہ |
زراعت |
| سیاسی وابستگی | ہم خیال گروپ (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) |
| والد کا نام | حاجی سخی دوست محمد نوتیزئی |
| ازدواجی حیثیت | شادی شدہ |
| تاریخ پیدائش | 1970-09-30 |
| جاۓ پیدائش | دالبندین |
| قبیلہ | نوتیزئی |
| مستقل پتہ | کلی سخی دوست محمد سرگشادالبندین ضلع چاغی۔ |
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ | جناب امان اللہ نوتیرئی ولد حاجی سخی دوست محمد نوتیزئی 30 دسمبر 1970 ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے 1990 میں بلوچستان یونیورسٹی سے گریجویشن کی وہ اپنے ضلع کے تحصیل ناظم رہ چکے ہیں ۔ وہ 2002 کے عام انتخابات میں چاغی کے حلقہ 39-PB سےبطور رکن اسمبلی منتخب ہوئے وہ مسلم لیگ ( ق) سے منسلک رہے ہیں انہوں نے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان کےطورپر خدمت انجام دیں۔ وہ امریکہ ، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب فرانس ،تھائی لینڈ ، برطانیہ اورایران کے دورے کرچکے ہیں۔ |
| زبان | بلوچی, اردو |
| مذہب | اسلام |

