2008-2013

شخصی خاکہ

 میر شعیب نوشیروانی

پی بی ۴۶۔ خاران
 
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
پیشہ سیاستدان
سیاسی وابستگی ہم خیال گروپ   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام میر عبدالکریم نو شیروانی
مستقل پتہ خاران ٹاون۔
موجودہ پتہ شعیب ہا ؤس نزد پودگلی چوک کوئٹہ ۔
غیرملکی دورے
ملک دورے کا مقصد مدت
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ میر شعیب خان نوشیروانی ولد میر عبدالکریم نو شیروانی ضلع خاران میں1978میں پیدا ہو ئے۔اُنہوں نے بلو چستان یو نیور سٹی سے گریجویشن کی۔ وہ 2002کے عام انتخابات میں خاران کے حلقہ 46-PBسے پاکستان مسلم لیگ (ق)کی نمائندی کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہو ئے وہ صوبائی وزیر داخلہ کے عہدہ پر فائز رہے ۔وہ دبئی ،شارجہ ،بحرین اور ایران کے سرکاری دورے کر چکے ہیں۔
زبان بلوچی, براہوی, انگریزی, اردو
مذہب اسلام