2008-till date

شخصی خاکہ

 میر حبیب الرحمان محمد حسنی

پی بی ۴۷۔ واشکھ
 
موجودہ منصب Minister: بی ۔ واسا
تعلیمی قابلیت ماسٹر آف پیبلک ایڈمنسٹریشن
پیشہ تاجر
سیاسی وابستگی ہم خیال گروپ   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام میر دوست محمد محمد حسنی
مستقل پتہ محمد حسنی ہاوس خاران
موجودہ پتہ ہاوس ۵۳، گرین ٹاون سریاب روڈ کوئٹہ
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ جناب میر حبیب الرحمٰن محمد حسنی ولد میر دوست محمد حسنی 1978ء میں واشک خاران میں پیدا ہو ئے ۔اُ ن کا تعلق ایک جاگیردار خاندان سے ہے ۔اُنہوں نے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ز کی ڈگری حاصل کی ۔وہ وزیر جیل خانہ جا ت وانسانی حقوق کے عہد ہ پر فا ئز رہے ۔اُن کا تعلق نشینل الائنس سے تھا اور وہ 2002ء کے عا م انتخابات میں خاران PB.27,II سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہو ئے ۔وہ چین،قطر،ابوظبی اور دبئی کے دورے کر چکے ہیں۔
زبان بلوچی, براہوی, اردو
مذہب اسلام