2008-till date
شخصی خاکہ
جناب سید احسان شاہپی بی ۴۸۔ کیچ |
|
| موجودہ منصب | Minister: صنعت و حرفت |
| پیشہ |
تاجر |
| سیاسی وابستگی | بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) |
| والد کا نام | سید اسلم شاہ |
| ازدواجی حیثیت | شادی شدہ |
| تاریخ پیدائش | 1959-12-12 |
| جاۓ پیدائش | کیچ |
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ | مسٹر احسان شاہ ولد سید محمد اسلم شاہ 12 دسمبر 1959 کو ضلع تربت (کیچ) میں پیدا ہوئے انہوں نے 1985 میں بلوچستان یونیورسٹی سے بی اے کیا آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں- آپ سینٹ کے ممبر اور بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کئی مرتبہ رکن منتخب ہوئے- آپ 2002 کے عام انتخابات میں پی بی 48 کیچ سے نیشنل الائونس (NA) کے ٹکٹ پر بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے- انہوں نے وزیر خزانہ کی حیثیٹ سے خدمات انجام دی. |
| زبان | بلوچی, اردو |
| مذہب | اسلام |

