2008-till date

شخصی خاکہ

جناب محمد اضغر رند

پی بی ۵۰۔ کیچ
 
موجودہ منصب Minister: سما جی بہبود, ماحولیات
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
پیشہ زراعت
سیاسی وابستگی بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام محمد انور رند
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
مستقل پتہ گاوں گومازی تحصیل تمپ ضلع کیچ
موجودہ پتہ بلاک 11کمرہ35سول سیکرٹریٹ کو ئٹہ۔
Off: 081-9202095
Mob:0334-2424242
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر ماہی گیری 2002-2007
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) ممبر سینٹرل ایزیگیٹو کمیٹی
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ جناب محمد اصغر رند ولد میر محمد انور رند تربت میں 1974 میں پیدا ہوئے۔ 1994 میں بلوچستان یونیورسٹی سے گریجویشن کی وگذشتہ اسمبلی میں وزیر ماہی گیری کا قلمدان رکھتےتھے۔ وہ بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) سے وابستہ ہیں اور 2002 کے عام انتخابات میں کیچ iii کے حلقہ 50- PB سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔ وہ متحدہ عرب امارات اورایران کے دورے کرچکے ہیں۔
زبان بلوچی, اردو
مذہب اسلام