2008-till date

شخصی خاکہ

 میر حمل کلمتی

پی بی ۵۱۔ گواردر
 
موجودہ منصب Minister: ماہی گیری
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
پیشہ تاجر
سیاسی وابستگی ہم خیال گروپ   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام میر عبدالغفور کلمتی
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
تاریخ پیدائش 1979-07-03
جاۓ پیدائش گوادر
قبیلہ کلمتی
مستقل پتہ میر لال بخش وارڈ گوادر
موجودہ پتہ کمرہ نمبر 218 ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ۔
فون نمبر دفتر: 9202072
موبائل: 03328201650
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
ہم خیال گروپ
موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب
نام ایوان مدت رشتہ
میر عبدالغفور کلمتی صوبائی اسمبلی بلوچستان والد
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ میرحمل کلمتی کاخاندان مکران ڈویژن کے جانے پہچانے خاندان سے ہے اور سماجی خدمات کی وجہ سے معاشرہ میں اعلیٰ مقام رکھتا ہے ان کے خاندان نے گوادر  میں بنیادی ڈھانچہ کے قیام کے مختلف مقاصد کیلئے اپنی زمین حکومت کو تفویض کی ۔ انہوں نے برطانیہ ،ڈنمارک ، ہانگ کانگ ، متحدہ عرب امارات اور جرمنی کے دورے کیئے ان کے والد اس وقت ضلع ناظم گوادر ہیں .
زبان بلوچی, انگریزی, اردو
مذہب اسلام