2008-till date

شخصی خاکہ

مسز شمع پروین مگسی

پی بی ڈبلیو۔۵۲
 
موجودہ منصب Minister: انفارمیشن ٹیکنولوجی , قانون و پارلیمانی امور
تعلیمی قابلیت بیچلر آف آرٹس
پیشہ زراعت
سیاستدان
سماجی کارکن
سیاسی وابستگی پاکستان مسلم لیگ (ق)   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
ای-میل ministerwdd@yahoo.com
والد کا نام ًپرنس عبدالکریم خان
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
تاریخ پیدائش 1950-03-15
جاۓ پیدائش کوئٹہ
قبیلہ احمدزئی
مستقل پتہ  سریاب روڈ مگسی ہائوس کوئٹہ
آفس- 081-9201231
رہائش:۔ 081-2445550
موبائل نمبر :۔  0300-3905934
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
بلوچستان صوبائی اسمبلی وزیر سماجی بہبود 2004-2007
بلوچستان صوبائی اسمبلی ایم پی اے 2002-2007
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
پاکستان مسلم لیگ (ق) مرکزی نائب صدر
موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب
نام ایوان مدت رشتہ
میر طارق حسین مگسی صوبائی اسمبلی بلوچستان 2002-2007 دیور
نواب میر ذوالفقار علی مگسی صوبائی اسمبلی بلوچستان 1993-1996 خاوند
آغا عرفان کریم صوبائی اسمبلی بلوچستان 2008-2013 بھائی
میر نادر علی مگسی سندھ صوبائ اسمبلی 2008-2013 دیور
ریحانہ یحی یا بلوچ سینٹ 2006-2012 بہن
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ مسز شنحہ پروین مگسی زوجہ نواب ذوالفقار علی مگسی ضلع کوئٹہ میں پیدا ہوئی۔ انہوں نے بی اے کیا اور وہ سب سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ق کی طرف سے حلقہ 52 سے منتخب ہوئی۔ اس سے قبل وہ سینٹر تھی۔ نیشنل کرفٹ کونسل (NCC ) کی چیئرپرسن ،بہبود ایسوسی ایشن کوئٹہ کی صدر، گلوبل کمیشن وومن ہیلتہ، بورڈ آف گورنر کی رکن ،وومن اسٹیڈیز کی ممبر ، یونیورسٹی آف بلوچستان گولڈن جوبلی سیلبریشن کمیٹی اور وومن کرکٹ ایسوسی ایشن بلوچستان کی صدر کے طور پر خدمات سرانجام دیتی رہی تھی انہوں نے راسکو۔ بیجنگ ، کولمبیا ،نیویارک ، کھٹمنڈو اور بیکفاک کے دورے کیے-
زبان بلوچی, براہوی, انگریزی, فارسی, اردو
مذہب اسلام