2008-till date
شخصی خاکہ
آنسہ راحیلہ حمید خان درانیپی بی ڈبلیو۔۵۳ |
|
||||||||||||||||||||||||
| موجودہ منصب | Minister: پراسیکیوشن |
||||||||||||||||||||||||
| تعلیمی قابلیت |
ماسٹر آف آرٹس ایل ایل ایم |
||||||||||||||||||||||||
| پیشہ |
وکیل |
||||||||||||||||||||||||
| سیاسی وابستگی | پاکستان مسلم لیگ (ق) (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) | ||||||||||||||||||||||||
| والد کا نام | حمید خان درانی | ||||||||||||||||||||||||
| جاۓ پیدائش | کوئٹہ | ||||||||||||||||||||||||
| قبیلہ | درانی | ||||||||||||||||||||||||
| مستقل پتہ | مکان نمبر 28-اے انسکمب روڈ کوئٹہ | ||||||||||||||||||||||||
| غیرملکی دورے |
|
||||||||||||||||||||||||
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ | مس راحیلہ حمید خان درانی دختر حمید خان درانی کوئٹہ میں پیدا ہوئی انہوں نے بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اے۔ ایل ایل بی کیا اور لیڈرسپ،، ماحولیات ودیرپاترتی سے متعلق سرٹیفیکٹ بھی حاصل کیا۔ پیشے کے لحاظ سے وہ ایک قانون دان اور سماجی ورکر ہیں فی الوقت وہ پبلک سیفٹی کمیشن بلوچستان کی سرگرم رکن ہیں جبکہ نیشنل کمیشن برائے خواتین (NLSW) اور بلوچستان اولمپک کی رکنیت بھی رکھتی ہے انکا تعلق پاکستان مسلم لیگ ق سے ہے اور وہ پاکستان مسلم لیگ ق بلوچستان کےشعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری بھی ہیں 2002 کے عام انتخابات میں وہ W-54 کی مخصوص نشست پر بلوچستان صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی انہوں نے 1994-95 ،2000 اور 2005 کے دوران مختلف فورم ورکشاپ سیمنار اور کورسس میں شرکت کے حوالے سے انہوں نے اندرون پاکستان کے علاوہ بینکاک ،مصر ،برطانیہ ،سری لنکا اور چین کے دورے کئے۔ | ||||||||||||||||||||||||
| زبان | انگریزی, پشتو, اردو | ||||||||||||||||||||||||
| مذہب | اسلام |

