2008-till date

شخصی خاکہ

ڈاکٹر مسر رقعیہ سعید ہاشمی

پی بی ڈبلیو۔۵۴
 
موجودہ منصب Minister: بین ا لصو با ئ را بطہ
تعلیمی قابلیت ایم بی بی ایس
پیشہ ڈاکٹر
سیاسی وابستگی پاکستان مسلم لیگ (ق)   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
ای-میل doctor_rs@homtail.com
والد کا نام سعید احمد ھاشمی
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
مستقل پتہ مکان نمبر 95-اے کلب روڈ کوئٹہ کینٹ کوئٹہ
فون نمبر-92-81-2837113،2825023
فکس:۔ 92-81-2836172
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
سینٹری بورڈ آف فلم سینسرز پاکستان۔ ممبر 2005 تا حال
کمبائنڈ ملٹری ھسپتال کوئٹہ۔ لیڈی میڈیکل آفیسر 1976-1982
محکمہ لیبر حکومت بلوچستان،کوئٹہ فائونڈر ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز 1993 تا حال
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز پاکستان۔ ممبر 2005 تا حال
بلوچستان صوبائی اسمبلی چیئر پرسن اسٹینڈنگ کمیٹی 2005-2007
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
پاکستان مسلم لیگ (ق) ایم پی اے 2002-2007
غیر قانون ساز اداروں میں عہدہ
ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
اپوا کوئٹہ ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز 1982 تا حال
چلڈرن اکڈمی ممبر 1996 تا حال
گنگے اور بعرے بچوں سکول کوئٹہ پاکسان نا ئب صدر 1990 تا حال
گلز گائیڈ ایسوسی ایشن اگزیکٹو ممبر 1986-1990
گلز گائیڈ ایسوسی ایشن نا ئب صدر 1990-2001
ہیلتھ سائنسز مینجمنٹ گروپ کوئٹہ مینجنگ ڈائریکٹر 1996 تا حال
لیڈی ڈیفرن ہسپتال اگزیکٹو ممبر 1990-2002
مینیجمینٹ کیمٹی کوئٹہکلب ممبر 1999-2000
مائلو ٹرسٹ فائونڈر صدر 1988 تا حال
نیشنل کاونسل فیمیلی پلاننگ ممبر 1983 تا حال
نیٹپائو پاکستان ممبر 2004 تا حال
پاکسان میڈیکل ایسوسی ایشن ممبر 1993-1995
پا ر لیمانی ڈاکٹر فورم آرگنائزر 2003 تا حال
سوسائٹی فار کمیونٹی سپورٹ فار گرلزپرائمری ایجوکیشن بلوچستان پاکستان۔ صدر 1990-2002
سوسائٹی فار کمیونٹی سپورٹ فار گرلزپرائمری ایجوکیشن بلوچستان پاکستان۔ ممبر 1996 تا حال
سوسائٹی آف گائنی پاکسان ممبر 1989 تا حال
ترقی کوئٹہ چیرپرسن ممبر 1994-1997
ٹی بی ایسوسی ایشن اگزیکٹو ڈائریکٹر 1990 تا حال
ٹی وی او پاکستان ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز 1999-2000
سیمینار اور کانفرنسوں میں شرکت
شرکت کا موقع شرکت بطور ملک سال
ایڈذ سیمینار ڈیلیگیٹ 2005
ایڈذ سیمینار ڈیلیگیٹ 2005
سی پی اے ڈیلیگیٹ 2006
پارلیمانی ٹریننگ ٹرینی ریاست ہائے متحد امریکہ 2004
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ ڈاکٹر رقیہ سعید احمد ہاشمی زوجہ سعید احمد ہاشمی ضلع کوئٹہ میں پیدا ہوئی۔ انہوں نے 1976 میں ڈائو میڈیکل کالج سے گریجویشن کیا۔ وہ 2002 کے انتخابات میں W-53  سے خواتین کے مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی   منتخب ہوئی- انکا تعلق پاکستان مسلم لیگ ق سے ہے انہوں نے مجلس قائمہ برائے تعلیم۔ صحت کی چیئرپرسن اور دیگر محکمہ جات کے حوالے سے خدمات سرانجام دی۔ وہ لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ بورڈ آف ڈائریکٹر اور S.CSPEB  پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،ترقی،   CHQ ,NQTPOW اور   TVOکی رکن رہی ہیں۔
زبان بلوچی, دری, انگریزی, فارسی, پنجابی, پشتو, اردو
مذہب اسلام