2008-till date
شخصی خاکہ
انجینیر بسنت لعل گلشناین ایم۔۶۳ |
|
| موجودہ منصب | Minister: انسانی حقوق و اقلیتی امور |
| تعلیمی قابلیت |
بیچلر آف اینجینیرانگ |
| پیشہ |
تاجر |
| سیاسی وابستگی | ہم خیال گروپ (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) |
| والد کا نام | باگو رام |
| جاۓ پیدائش | سبی |
| موجودہ پتہ | ہا وس بی ۹ بلال ریزیدینسس پٹیل باغ جناح روڈ کوئٹہ |
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ | جناب بسنت لعل گلشن ولد بیگورام 1958ضلع سبی میں پیدا ہو ئے ۔انہوں نے NED یو نیورسٹی کراچی سے الیکڑونکس میں بیچلر آف انجنیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔وہ پیشہ کے حوالہ سے انجیئر ہیں جبکہ 63-PBسے مسلم لیگ (ق) کی اقلیتی نشت پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہو ئے وہ 64-NMسے بطور رکن صوبائی اسمبلی منتخب اور ہم خیال گروپ سے اُن کا تعلق ہے وہ ماضی میں چیئر مین اسٹینڈنگ کمیٹی جنرل ایڈمنسٹریشن خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ وہ اندرون ملک مختلف کو رسسز ،کانفرنسسز ،سمینار ز اور ورکشاپس میں شرکت کے علاوہ بھارت ،متحدہ عرب امارات اور ایران کے دورے بھی کر چکے ہیں ۔ |
| زبان | انگریزی, سندھی, اردو |
| مذہب | بد پرست |

