2008-till date

شخصی خاکہ

جناب جے پرکاش

این ایم۔۶۵
 
موجودہ منصب Minister: محکمہ الاٹ نہں کیا گیا
تعلیمی قابلیت ماسٹر آف آرٹس
پیشہ سیاستدان
سیاسی وابستگی جمعیت علماء اسلام   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام ٹوپن مل
مستقل پتہ وارڈ ۵ ، ہندو محلہ ڈیرہ اللل یار، جعفر آباد
موجودہ پتہ نیو نجم دین روڈ کوئٹہ
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ جناب جئے پرکاش ولد ٹوپن مل کوئٹہ میں پیداہوئے اور بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اکنامکس کیا اور ایک کاروباری شخصیت ہے۔ وہ اقلیتوں کےریزرو سیٹ سے ایم ایم اے کی نشست پر 2002 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے انہونںے انڈیا کی سیر کی ۔ اب وہ بطوروزیر خدمات انجام دے رہاہے۔
زبان انگریزی, سندھی, اردو
مذہب بد پرست