2008-till date
شخصی خاکہ
جناب نوابزادہ طارق مگسیپی بی ۳۲۔ جھل مگسی |
|
| سیاسی وابستگی | آزاد (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) |
| والد کا نام | میر سیف اللہ خان مگسی |
| نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ | میرطارق مگسی ولد میر سیف اللہ خان مگسی 1957 میں ضلع جھل مگسی میں پیداہوئے ۔ انہوں نے 1979 میں بلوچستان یونیورسٹی سے گریجویشن کیا وہ 2002 کے عام انتخابات میں کچی III کے حلقہ 32-PB سے منتخب ہوئے ان کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے وہ بطور رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ یورپ ،مشرق وسطیٰ ، مشرق لینڈ اور امریکہ کے دورے کر چکے ہیں ۔ |
| زبان | بلوچی, انگریزی, سندھی, اردو |
| مذہب | اسلام |

