2002-2007

شخصی خاکہ

جناب الحاج جمال شاہ کاکڑ

PB- 18 Zhob-I
 
موجودہ منصب Speaker
Member: مجلسِ حساباتِ عامہ (Chairperson)
تعلیمی قابلیت ماسٹر آف سائنس
سیاسی وابستگی متحدہ مجلس عمل   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام حاجی محمد شاہ
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
تاریخ پیدائش 1965-02-03
جاۓ پیدائش ژوب
قبیلہ کاکڑ
مستقل پتہ ڈسٹرکٹ ژوب
موجودہ پتہ     كاكڑ هاؤس پٹيل باغ كوئٹه
    فون-٩٢٠٣٠٦٥-٠٨١
    موبائل-٧٨١٥٤٥٤-٠٣٣٣
فيكس نمبر-٩٢٠٢٥٧٥- ٠٨١
سابقہ سرکاری عہدے
حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
Local Government
سیاسی سفر
سیاسی جماعت منصب مدت
متحدہ مجلس عمل Speaker of the House Fifth Parliamentary Year
غیرملکی دورے
ملک دورے کا مقصد مدت
آسٹریلیا ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
بنگلہ دیش ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
ریاست ہائے متحد امریکہ ریپریزینٹیٹیو سی پی اے ایشیا ریجن ۲۰۰۴، ۲۰۰۵، ۲۰۰۶
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ

 الحاج جمال شاه كاكڑ ولد حا جى محمد شاه كاكڑ ٣ فرورى ١٩٦٥ كوبلوچستان كے ضلع ژوب ميں پيدا هوئے- انهوں نے بلوچستان يونيورسٹى سے كيمسٹرى ميں ماسٹر ڈگرى حاصل كى- تجارت كے پيشے سے وابسته هونے كے باوجود وه١٩٩٢تا١٩٩٦ چيئرمين ڈسٹركٹ كونسل ژوب اور ١٩٩٤ تا ١٩٩٦ چيئرمين سوشل ايكشن بورڈ كے عهدوں پرفائز رهے-وه ٢٠٠٢ كے عام انتخابات ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے آزاد حيثيت ميں ركن منتخب هوئے-جس كے بعد انهوں نے متحده مجلس عمل ميں شموليت اختيار كى اور ٣٠نومبر ٢٠٠٢ كو اسپيكر بلوچستان اسمبلى منتخب هوئے اور تا حال اس منصب پر فائز هيں-انهوں نے دو مرتبه ٢٤ مارچ ٢٠٠٣اور ٢ جنورى ٢٠٠٤ بطور قائم مقام گورنر بلوچستان كا حلف اٹها يا -وه كسى بهى صوبائى اسمبلى كے پهلے اسپيكر هيں- جنهيں جنوب ايشيائى ريجن سے تين برس كے لئے ٥١ ويں ،سى-پى-اے كانفرنس ٢٠٠٥ كےدوران سى-پى- اے ايگزيكٹيو كميٹى كا ركن چنا گيا-اس كانفرنس كا انعقاد جزيره فجى كے علاقه نادى ميں هوا تها- وه پاكستان سے كسى بهى قانون ساز ادارے كے پهلے اسپيكر هيں جن كو بلوچستان صوبا ئى اسمبلى كى كارروائى منصفانه غير جانبدارانه اور انتهائى موزوں انداز ميں چلانے كى بنا پرصدارتى سول ايوارڈ"پرائيڈ آف پرفارمنس" دينے كى حكومتى اوراپوزيشن بينچوں كى جانب سے متفقه طور پر سفارش كى گئى- الحاج جمال شاه كاكڑ نے كئى ملكى و بين القوامى پروگراموں ميں شركت كى جن ميں خاص طور پر " ا يسوسى ايشن آف ايشين پارليمنٹس فار پيس " (AAPP) كى چوتهى جنرل اسمبلى جو ٣١ جولائى تا ٦ اگست ٢٠٠٣ فلپائن كے شهر منيلا ميں منعقد هوئى، نيشنل ڈيفنس كالج اسلام آباد ٢٠٠٤ ميں منعقده نيشنل سيكورٹى وركشاپ، كينڈا ميں ٢٩ اگست تا ٩ ستمبر ٢٠٠٤ منعقده ٥٠ ويں سى -پى- اے كانفرنس، ٢٢ ستمبر تا ٣اكتوبر ٠٠٤ نيشنل اينڈ پرا وينشل ليجسليچر آف پاكستان كا امريكى كانگريس كا مطالعاتى دوره، ٢٨ مارچ تايكم اپريل ٢٠٠٥ كا مطالعاتى دوره كويت، ورلڈ بينك اور سى-پى-اے كى جانب سے منعقده ٣٨٤ والٹن پارك (لندن) كانفرنس،پهلى انڈيا ايشياء ريجن سى پى اے كانفرنس منعقده ١٧ تا ٢٢ نومبر ٢٠٠٤ بمقام آند هرا پر ديش حيدر آباد انڈيا،قو مى اور علا قا ئى سا نحات سے نمٹنے كى صلا حيت كو مذيد بهتر كر نے كى با بت ولٹن پا رك كانفر نس منعقده ٢تا ٥ دسمبر ٢٠٠٥ بمقام يو نائيٹڈ كنگ ڈم ، پارليمنٹيرينز كيلئے آبادى اور ترقى پر سيمينار منعقده ٢٦ دسمبر ٢٠٠٥بمقام اسلام آباد،بعد انتخابات پارليما نى سيمينار ٧ تا ٩ فر ورى ٢٠٠٥بمقام اسلام آباد، را ئل او پننگ آف سينڈ ڈ كا افتتاح(ويلز يو.كے كيلئے نيشنل اسمبلى كى نئى بلڈ نگ)بمقام كا رڈف ساحل يكم مارچ ٢٠٠٦جو عزت مآب ملكه كے ها تهوں انجام پا يا، مڈ ائير ايگز يكٹيو كميٹى سى پى اے اجلاس منعقده آئيزل آف مين يو.كے ٢ تا ٧ مئى ٢٠٠٦،سى پى اے علا قا ئى مما لك يعنى بنگله ديش،مالد يپ ،سرى لنكا ٤ تا ١٣ جو لا ئى ٢٠٠٦ بطور نما ئنده برا ئے سى پى اے ايشياء ريجن كا دوره كيا-انهوں نے يو .ايس. اے ، چين، آ سٹر يليا،كو يت ، تها ئى لينڈ،ها نگ كانگ، سوئيٹزرلينڈاور يو.اے. اى كے بهى دورے كئے-

زبان پشتو
مذہب اسلام