2002-2007

شخصی خاکہ

جناب محمد اسلم بھوتانی

PB-45 Lasbella-II
 
موجودہ منصب Deputy Speaker
Member: مجلس برائے ایوان ولائبریری (Chairperson)
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
پیشہ زراعت
سیاسی وابستگی پاکستان مسلم لیگ (ق)   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
ای-میل aslambhotani@hotmail.com
والد کا نام سردار اُمید علی بھوتانی
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
تاریخ پیدائش 1960-10-02
جاۓ پیدائش دریجی ڈسٹرکٹ لسبیلہ
قبیلہ بھوتانی
مستقل پتہ     دريجى ضلع لسبيله
    فون:-٩٢٠٣٠٥٧-٠٨١
موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب
نام ایوان مدت رشتہ
سردار صالح محمد بھوتانی صوبائی اسمبلی بلوچستان ۱۹۷۷ سے ۱۹۹۹ تک بھائی
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ محمد اسلم بهوتانى ولد سردار اميد على بهوتانى دريجى ضلع لسبيله ميں ٢/اكتوبر ١٩٦٠ كوپيدا هوئے-انهونے ١٩٨٢ ميں كراچى يونيورسٹى سے گريجويشن كيا- زراعت پيشه هونے كے باوجود انهوں نے پوليس،ايف آئى اے، اميگريشن اور اے اين ايف ميں امتيازى خدمات سرانجام ديں اور عمده كاركردگى كى بناء پر تعريفى اسناد حاصل كيں-يه امر قابل ذكر هے كه بهوتانى خاندان اپنے حلقه سے مسلسل ساتويں مرتبه صوبائى اسمبلى ميں پهنچنے كا افتخار حاصل كر چكاهے-اس سے قبل ان كے بڑے بهائى سردار صالح محمد بهوتانى ١٩٧٧سے ١٩٩٩ تك مسلسل ٦ مرتبه صوبا ئى ا سمبلى كے ركن منتخب هوئے- محمد اسلم بهوتانى نے وسيع پيمانے پربيرون ملك سفر كيے اور آٹه مرتبه عمره سعادت حاصل كى هے-انهوں نے امريكه،برطانيه، سعودى عرب ، متحده عرب امارات ،انڈيا، اسپين ،ڈنمارك،برازيل ،سوئٹزرلينڈ، ارجنٹينا، مصر، جرمنى، هالينڈ ،فرانس،سنگاپور،جاپان،تهائى لينڈ،هانگ كانگ اور ناروے كے دورے كئے-وه ٢٠٠٢كے عام انتخابات ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اور ٣٠ نومبر ٢٠٠٢ سے ڈپٹى اسپيكر كے فرائض سر انجام دے رهے هيں-وه مسلم ليگ(ق) سے وابسته هيں-
زبان سندھی
مذہب اسلام