2002-2007

شخصی خاکہ

 میرمحمدعاصم کرد گیلو

ُپی بی۔۳۰۔ کچی
 
موجودہ منصب Minister: ریوینو
Member: مجلسِ برائےسرکاری مواعید (Chairperson), مجلسِ قائمہ برائے مال،خزانہ اور ترقی, مجلسِ برائے مالیات
تعلیمی قابلیت یچلر آف آرٹس
پیشہ زراعت
سیاسی وابستگی نیشنل الائنس   (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے)
والد کا نام حاجی خان محمد کرد
ازدواجی حیثیت شادی شدہ
جاۓ پیدائش کوئٹہ
مستقل پتہ بنگله نمبر ٧٧-٧٦
 ريلوے هاؤسنگ سوسائٹى ، كوئٹه
 موبائل-٩٢٢٥٠٢٧-٠٣٠٠
نجی یا غیرنجی / مصروفیات / مشاغل،سرگرمیاں وغیرہ
Iمير محمد عاصم كر د گيلو ولدحا جى خان محمد كرد كوئٹه ميں پيد اهو ئے- ان كى عمر ٤٨ برس هيں- انهوں نے ١٩٩٥ ميں بلوچستا ن يونيورسٹى سے بى- اے كى سند
حاصل كى - وه زميندار ى كے پيشه سے وابسته هيں- انهوں نے يورپ، مشرق وسطىٰ، اور موريشس كے دورے كئے-وه ١٩٩٠ اور ١٩٩٧ كے دوران ركن صوبائى اسمبلى ره چكے هيں- وه ٢٠٠٢ كے عام انتخابات ميں تيسرى مرتبه ركن بلوچستان صوبائى اسمبلى منتخب هو ئے اور بطور وزير مال فرائض سرانجام دے رهے هيں
زبان براہوی, اردو
مذہب اسلام