2008-till date

رکنیت کے اعدادوشمار

عمر

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
25 - 30 years 0
31 - 40 years 5
41 - 50 years 5
51 - 60 years 3
61 - 70 years 1
71 - 80 years 0
81 - 90 years 0

تعلیم

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ
موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
M.Com 1
ایم۔ایس سی 3
ایم بی بی ایس 2
MBA 1
MA 10
L.L.B. 2
BE 1
بی-ایس-سی 2
BA 31
ایم پی اے 1
ایل ایل ایم 1

پیشہ

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
اگریکلچرست 16
تاجر 16
کنٹریکٹر 1
جاگیردار 7
ڈاکٹر / طبیب 1
سیاست 12
Religious Scholar 2

جنس

جنس اراکین کی تعداد
Female 12
Male 53

سیاسی وابستگی

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:
جماعت اراکین کی تعداد
ہم خیال گروپ   13  
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز   13  
جمعیت علماء اسلام   10  
Independent   10  
بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)   7  
پاکستان مسلم لیگ (ق)   6  
عوامی نیشنل پارٹی   3  
پاکستان مسلم لیگ (نواز)   1  
جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)   1  
نیشنل پارٹی   1  
کل تعداد 65

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:
جماعت اراکین کی تعداد
کل تعداد 0