2008-till date

رکنیت کے اعدادوشمار

عمر

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
25 - 30 years 0
31 - 40 years 8
41 - 50 years 9
51 - 60 years 5
61 - 70 years 1
71 - 80 years 0
81 - 90 years 0

تعلیم

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ
موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
ماسٹر آف کامرس 1
ماسٹر آف سائنس 1
ایم بی بی ایس 2
ماسٹر آف بیزنس ایڈمنسٹریشن 2
ماسٹر آف آرٹس 12
ایل ایل بی 2
بیچلر آف اینجینیرانگ 1
بیچلر آف سائنس 2
یچلر آف آرٹس 27
ماسٹر آف پیبلک ایڈمنسٹریشن 1
ایل ایل ایم 1
بیچلر آف آرٹس 3
بیچلر آف اینجینیرانگ مائنگ 1
وفاق لمدارس 1
گریجوایشن 1
بیچلر آف بیزنس ایڈمنسٹریشن 1

پیشہ

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
زراعت 14
تاجر 6
تاجر 11
کنٹریکٹر 1
ڈاکٹر 2
انجینیئر 1
جاگیردار 7
وکیل 1
مائن اونر 1
سیاستدان 5
سیاستدان 9
سماجی کارکن 3
درس وتدریس 2

جنس

جنس اراکین کی تعداد
Female 12
Male 53

سیاسی وابستگی

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:
جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز   14  
ہم خیال گروپ   13  
جمعیت علماء اسلام   10  
آزاد   7  
بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)   7  
پاکستان مسلم لیگ (ق)   5  
عوامی نیشنل پارٹی   3  
پاکستان مسلم لیگ (ن)   1  
جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)   1  
نیشنل پارٹی   1  
کل تعداد 62

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:
جماعت اراکین کی تعداد
آزاد امیدوار - حکومت مخالف اتحاد   2  
پاکستان مسلم لیگ (ق)حزب اختلاف   1  
کل تعداد 3