2002-2007

رکنیت کے اعدادوشمار

عمر

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
25 - 30 years 0
31 - 40 years 7
41 - 50 years 4
51 - 60 years 7
61 - 70 years 2
71 - 80 years 1
81 - 90 years 0

تعلیم

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ
موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
ماسٹر آف سائنس 3
ایم بی بی ایس 2
ماسٹر آف بیزنس ایڈمنسٹریشن 1
ماسٹر آف آرٹس 5
ایل ایل بی 3
بیچلر آف اینجینیرانگ 2
بیچلر آف سائنس 2
یچلر آف آرٹس 21

پیشہ

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
زراعت 4
تاجر 2
کنٹریکٹر 1
انجینیئر 2
وکیل 2
Religious Scholar 3

جنس

جنس اراکین کی تعداد
Female 12
Male 50

سیاسی وابستگی

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:
جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ (ق)   21  
متحدہ مجلس عمل   17  
نیشنل الائنس   7  
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز   2  
آزاد   1  
کل تعداد 48

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:
جماعت اراکین کی تعداد
نیشنل پارٹی   5  
جمہوری وطن پارٹی   4  
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی   3  
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز   2  
بلوچستان نیشنل پارٹی   2  
آزاد   1  
کل تعداد 17